سعودی عرب (لینا خان)صنعتی شہر الجبیل میں سجایا گیا عید کا خوبصورت میلہ جس کی منتظمہ محترمہ صبا تھی اور میزبانی کی فرائض محترمہ عصمت نے ادا کئے اس میلے میں ہندوستان اور پاکستان کے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی
بچوں کے مابین ذہنی آزمائش کے مقابلے اور عید کی مناسبت سے بہترین مہندی کے
مقابلے بھی ہوئے جس کی جج ڈریس ڈزائنر محترمہ شفق تھی ہمیشہ یاد رہنے والا یہ میلہ اپنی نوعیت کا منفرد میلا گردانہ جا رہا ہے
========================