‏معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ کے زیر صدارت حیدرآباد ڈویژن کا اجلاس


‏معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ کے زیر صدارت حیدرآباد ڈویژن کا اجلاس
اجلاس میں سیکریٹری سہیل احمد قریشی، ایڈیشنل سیکریٹری محمد بخش جروار، چیف انجینئر شفیق حسین میمن و متعلقہ ایکسیئنز شریک
اجلاس میں فراہمی و نکاسئ آب کی جاری و ریوائزڈ ترقیاتی اسکیموں پر تفصیلی بریفنگ
جاری اور ریوائزڈ اسکیموں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہونی چاہیے، محمد سلیم بلوچ
کسی اسکیم کے فنڈز لیپس ہونے کی صورت میں متعلقہ ایکسیئن ذمہ دار ہوگا، محمد سلیم بلوچ
کسی کانٹریکٹر کو فنڈز کی پیشگی ادائیگی نہیں کی جائے گی، محمد سلیم بلوچ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ ایس ڈی جی اسکیموں کی براہ راست نگرانی کررہے ہیں، محمد سلیم بلوچ
ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل سے متعلق محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی کارکردگی دیگر محکموں سے بہتر رہی ہے، محمد سلیم بلوچ
ترقیاتی اسکیموں کی معیاری تکیمل سے بہترین کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھا جائے، محمد سلیم بلوچ
بھان سعیدآباد ضلع جامشورو میں خوش آمدیدی مونومنٹ نحکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے لیے ایک ٹاسک ہے، محمد سلیم بلوچ
مونومنٹ یا بیوٹیفیکیشن کا کام انتہائی دیدہ زیب و دلفریب بنایا جائے گا، محمد سلیم بلوچ
جاری ترقیاتی کاموں کی جانچ کے لیے خود سرپرائز وزٹ کروں گا، محمد سلیم بلوچ
غفلت برتنے والے افسران کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے گی، محمد سلیم بلوچ