چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ضم شدہ اضلاع ایڈوکیٹ عمران وزیر کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات۔

چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ضم شدہ اضلاع ایڈوکیٹ عمران وزیر کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات۔
ملاقات میں چیئرمین عمران وزیر نے گورنر خیبرپختونخوا کو ضلع کرم اور ضلع باجوڑ کے متاثرین کو جاری امدادی سرگرمیوں، ہلالِ احمر کے رضاکاروں کی خدمات، اور متاثرہ علاقوں میں درپیش چیلنجز سے تفصیلاً آگاہ کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا نے پاکستان ہلالِ احمر کے انسانی خدمت کے مشن کو سراہتے ہوئے ضم شدہ اضلاع میں جاری فلاحی و امدادی اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
دونوں رہنماؤں نے انسانی بہبود، ہنگامی امداد، اور متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے مستقبل میں باہمی تعاون اور روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
Governor Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan Red Crescent
International Committee of the Red Cross Pakistan
International Federation of Red Cross and Red Crescent Societies
Røde Kors
#PakistanRedCrescent #PRCS #MergedAreas #KhyberPakhtunkhwa #HumanityFirst #ServingHumanity #DisasterResponse #RedCrescent #GovernorKP #HumanitarianEfforts #ReliefOperations #Bajaur #Kurram #PRCSMA