
Kheeal Das Kohistani
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ھندو برادری کے ساتھ ملکر وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی سیلیبریٹ کی
وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف ،وزیراطلاعات وہ نشریات عطا تارڑ ,وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی اور دیگر کی شرکت و خطاب
سینیٹر دھنیش کمار ،پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن لال ،ایم پی ای کی پی سریش کمار
،سردار درشن سنگھ ،بشپ اور پنڈت صاحبان بھی شریک
سندہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سید شاہ محمد شاہ، وفاقی ترجمان برائے سندہ راجا انصاری، ڈویژن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں، مسلم لیگ ن ڈویژن لاڑکانہ صدر احسان سومرو، میدیا کوآرڈینیٹر سندہ خالد شیخ نوشابہ نوز ،رزاق شجرہ ،راجیش ھرداسانی ،صحافی سنجے سداھوانی اور دیگر نے شرکت کی
#happydiwali2025
#TeamKheealDas























