پٹرولنگ کرنیوالی گاڑیوں بشمول سمارٹ کاروں میں ٹریکر سسٹم کی موجودگی اور مکمل فعالیت سے متعلق بریفنگ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف سٹی عباس مہدی کی ضلع بھر کے MTO’s سے میٹنگ۔
میٹنگ میں پٹرولنگ کرنیوالی گاڑیوں بشمول سمارٹ کاروں میں ٹریکر سسٹم کی موجودگی اور مکمل فعالیت سے متعلق بریفنگ دی گئی نیز گشت کے اوقات میں گاڑیوں کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔