سانگھڑ: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے سلطان کوٹ پہنچ کر سردار فاروق بلوچ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سے تعزیت کی،

سانگھڑ: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے سلطان کوٹ پہنچ کر سردار فاروق بلوچ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سے تعزیت کی،
سید ذوالفقار علی شاہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اس موقع پر اعجاز حسین زرداری، پیر فیصل سرہندی، اسد علی زرداری، عنایت ناریجو اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
#syedzulfiqaralishah