🌿 شہباز تری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

پچھلے دو سال تک کون یہ سوچ سکتا تھا کہ دیوالیہ ہوتے سری لنکا بنتے ملک کا وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر کی صدارتی سیل لگے پوڈیم سے ایسے خطاب کرے گا جیسے وہ امریکی صدر ہو اور ڈونلڈ ٹرمپ اس کا ساتھ کھڑا معاون خصوصی اور دنیا کے وزرائے اعظم اور صدور پیچھے کھڑے تالیاں بجا رہے ہوں گے
🌿 شہباز تری پرواز سے جلتا ہے زمانہ























