انسداد پولیو مہم کا آغاز مانٹرنگ کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں کمشنر کراچی سید حسن نقوی پولیو ٹیمو ں کی تعیناتی ڈپٹی کمشنر ز کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے۔ کمشنر خود مہم کی نگرانی کر رہے ہیں

انسداد پولیو مہم کا آغاز مانٹرنگ کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں کمشنر کراچی سید حسن نقوی
پولیو ٹیمو ں کی تعیناتی ڈپٹی کمشنر ز کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے۔ کمشنر خود مہم کی نگرانی کر رہے ہیں
ڈپٹی کمشنرز شفاف مانٹرنگ کریں کو یقینی بنائیں تمام بچوں کی ویکشینش ہو
روزانہ مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاے گا ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی کارکردگی سے آگاہ کریں کمشنر

کراچی ( )
کراچی میں پیر کو سات روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ہو گیا ہے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں ہیں مہم کے انتظامات اور ہیلتھ افسران اور پولیوٹیموں کے ساتھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانیکی سر گرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر تمام ڈپٹی کمشنر ز نے ا مانٹرنگ ڈیسک بنادئے ہیں کمشنر نے کہا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے دفتر میں پولیو مہم کی روزانہ کارکردگی کا جائزہ لیں اور اس کی رپورٹ کمشنر کوروزانہ کی بنیاد پر جمع کرائیں پیر کو مہم شروع کرنے سے قبل ڈپٹی کمشنر ز نے پولہو ٹیموں کی تعیناتی اور پولیو سرگرمیون کے انتظامات کا جایزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے سسب ڈیویثرن مین ٹیموں کی تعیناتی کی۔کمشنر کراچی کی ہدایت پر پولیو ٹیموں کی کارکردگی کی مانٹرنگ کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو
ہدایت کی ہے کہ وہ روزانہ کارکردگی اورروزانہ کے نتائج سے کمشنرکو آگاہ کریں گے ۔ کمشنر ڈویثرنل سطح پر مہم کی نگرانی ک خودکر رہے ہیں ان کا ڈپٹی کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران سے رابطہ ہے اور گاہے بہ گاہے ڈپٹی کمشنرز کو ضروری رہنمائی کر رہے ہیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز سے کہا ہے کہ وہ مہم کی کامیابی کے لئے علاقہ کے لوگوں کے تعاون سے کام کریں یقینی بنائیں ک تمام بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف پورا ہو خاص طور پر انکار کرنے والے اور رہ جانے والے بچوں کی ویکشینشن کا ہدف حاصل ہو ۔