برطانوی وزیراعظم کی دوستی اور سیلفی بھی پاکستان کے کام کیوں نہ آ سکی ؟

بورس جانسن برطانیہ کا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کرکٹ ہیرو عمران خان کے شیدائی اور بڑے مداح رہے ہیں جب عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بنے تو بورس جانسن نے ان کے ساتھ خود اپنے موبائل فون سے سیلفی بنائی اسے عالمی سطح پر بے حد پذیرائی حاصل ہوئی ۔ پاکستان میں یہ … Continue reading برطانوی وزیراعظم کی دوستی اور سیلفی بھی پاکستان کے کام کیوں نہ آ سکی ؟