وزیر اعلیٰ سندھ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو فخر ایشیاء عالم اسلام اور دنیا کے ایک بڑے معتبر اور جہاندیدہ سیاستدان تھے اور وہ ایک مزید پڑھیں