چیئرمین ای او بی آئی اظہر حمید کی کاٹی سے ڈیل ہوگئی

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن ای او بی آئی EOBI کے چیئرمین اظہرحمید اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین دانش خان کے درمیان ڈیل طے پا گئی ہے جس کے مطابق ای او بی آئی کے چیئرمین نے کاٹی کے اہم مطالبات مان لئے ہیں اور کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مزید پڑھیں

395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، زاہد سعید – چیئرمین پی پی ایم اے

کراچی . پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے حکومت کے دباؤ، صارفین کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اس کمی کا اطلاق آئندہ 15روز کے دوران ہوگا اور قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہارڈشپ کیسز سمیت تمام ادویات پر ہوگا۔ یہ بات پی پی مزید پڑھیں