شاہد آفریدی کا سچ بولنا بڑے کھلاڑیوں کے لئے مصیبت بن گیا

مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر نے اپنی لانچنگ سے پہلے ہی بہت کچھ چینج کر دیا ہے شاہد آفریدی نے صحیح معنوں میں دھواں دار چوکے چھکے لگانے کے انداز میں کسی کو نہیں بخشا اور جو ان کے سامنے آیا انہوں نے اسے بری طرح رگڑا ۔بڑے بڑے کھلاڑی مزید پڑھیں