سندھ حکومت سست پڑ گئی: کیا ”انیل کپُور“ کو کسی ”امریش پُوری“ نے ڈرایا ہے؟

yasir qazi urdu columnist urdu writer

22 مارچ 2020 والے وزیر اعلیٰ سندھ کہاں گئے؟ وہ جوش، جذبہ، وِیژن، وبا سے لڑنے کا عزم، عقل اور دُوراندیشی والی حکمتِ عملی کہاں غائب ہو گئی؟ اور ہفتے ڈیڑھ سے ایک عجیب سکُوت سا کیوں طاری ہے؟ لاک ڈاؤن سے لے کر ٹیسٹنگ تک ڈھکوسلا سا کیوں نظر آ رہا ہے؟ جو فرق مزید پڑھیں