اساس پاکستان پر حبیب یونیورسٹی کا خوفناک حملہ

کراچی ۔ حبیب یونیورسٹی کا اساس پاکستان اور مشرقی اقدار پر ایک اور کاری ضرب لگانے کا انکشاف سامنے آگیا ہے،عورت مارچ میں شامل متنازع پیلے اور نارنجی رنگ کے پوسٹرز حبیب یونیورسٹی میں تیار کیئے گئے،حبیب یونیورسٹی اس سے قبل بھی قومی سلامتی،معاشرتی اقداراوراسلامی شعائر کے حوالے سے منفی سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے،تفصیلات مزید پڑھیں

خواتین مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے درخواست تھانے میں جمع

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے کے ایم پی اے عبدالرشید نے خواتین مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لئے تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔ آرٹلری میدان تھانے میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواتین مارچ کے دن اٹھائے گئے مزید پڑھیں