
پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی جو اپنے پورے کیرئیر میں ہمیشہ متنازعہ خبروں کی زد میں رہے اب انہوں نے اپنی کتاب گیم چینجر لکھ کر نئے انکشافات کر دیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کبھی بھی انہیں پسند نہیں کیا جبکہ پاکستان کے سابق مزید پڑھیں