تانگے والا خیرمنگدا ….. تحریر: وقار احمد ملک

تانگے کو فوت ہوئے دو دہائیاں ہونے کو ہیں۔بچوں کے سامنے جب تانگے کا نام لیا جاتا ہے تو وہ حیرت زدہ ہو کر اس کی تفصیلات طلب کرنا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ انہوں نے تانگہ صرف تصویروں کی حد تک ہی دیکھا ہوا ہے۔ تانگہ کئی صدیاں انسان کی مختصر فاصلوں کی سفری مزید پڑھیں