رائے عامہ کو ریاست کے نام پر یرغمال بنانے کی مشق

wajahat masood urdu columnist urdu writer jang geo iskandar mirza

ہم نے عجب قسمت پائی ہے۔ کبھی جغرافیہ غداری کرتا ہے اور کہیں تاریخ کا پاؤں رپٹ جاتا ہے۔ ٹی ایس ایلیٹ نے بہار کے نقیب اپریل کو ظالم ترین مہینہ لکھا تھا۔ شرح اس بلیغ مصرعے کی یہ تھی کہ کہرے میں لپٹی بےرنگ زمیں سے سبز اکھوے پھوٹتے ہیں اور نئی کونپلیں سر مزید پڑھیں