پاکستان کی خوبصورت ٹی وی اینکر پرسن عظمیٰ اعجاز خان کا دورہ آسٹریلیا و نیوزی لینڈ

پاکستان کی خوبصورت اور ذہین ٹی وی اینکر پرسن عظمیٰ اعجاز خان ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اپنے فرصت کے نہایت ہی خوشگوار دن گزارے ہیں مختلف تفریحی مقامات اور انٹرٹینمنٹ سرگرمیوں میں شریک ہیں وہ بنیادی طور پر ایک ایڈوینچر پسند خاتون مزید پڑھیں