یو ایس ایڈ کے زیراہتمام صوبہ سندھ میں ماں اور بچے کی زندگی بچانیکے حوالے سے کامیابی سے ادا کیے جانیوالے کردار پر کانفرنس کا انعقاد

یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجنسی فور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام کراچی میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں صوبہ سندھ میں ماں اور بچے کے زندگی بچانے کے حوالے سے کامیابی سے ادا کیے جانے والے کردار پر اظہار خیال کیا گیا ۔کانفرنس سے صوبہ سندھ کی وزیر صحت وار بہبودآبادی ڈاکٹر مزید پڑھیں