سیدہ شھلا رضا اور سندھ کی خواتین پارلیمانی نمائندوں کی 12سے 17 مارچ  امریکا نیو یارک  میں خواتین کے کمیشن-63/2019 میں شرکت۔ سندھ کی خواتین کی عالمی فورم پرمختلف سیشنز و ایونٹس مِیں نمائندگی اور حقوق و قانون سازی کے حوالے سے  تبادلہ خیالات- پاکستان ھائوس نیو یارک امریکہ میں پاکستان کی مستقل مندوب  ملیحہ لودھی سے ملاقات اور عشائیہ میں وفد کے ساتھ شرکت

کراچی مارچ 17:-صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شھلا رضا سندھ کی خواتین نمائندوں ایم پی اے سعدیہ جاوید، نزھت شیریں چئیر پرسن وومین کمیشن سندھ، مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی نمائندوں سمیت نیو یارک آمریکہ میں منعقدہ دو ہفتہ والی خواتین کمیشن کے 63 ویں کانفرنس اجلاس میں مارچ 12 سے 17 تک سندھ مزید پڑھیں