مسلمانوں کے قتلِ عام پر پہلے گجرات پولیس تماشائی تھی اب دہلی پولیس

Gujarat Police was a spectator on the massacre of Muslims, now the Delhi Police

ڈونلڈ ٹرمپ جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ انہیں بُلٹ پروف جیکٹ پہننی پڑتی ہے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو اب تک بھارتی وزیرِاعظم ان سے گلے مِل مِل کر ان کی پسلیاں ضرور توڑ چکے ہوتے۔نریندر مودی ٹرمپ کو شاید اس لیے کَس کے اپنی باہوں میں گھیرتے ہیں کہ سب کو دکھا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا

zafar mirza firdous ashiq awan coronavirus press confrence

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایک کیس سندھ اور ایک وفاق مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان صاحب کی تنخواہ کہاں گئی

Where did Naimatullah Khan's salary go

پاکستان کے ارب پتی ارکان پارلیمنٹ ان دنوں پریشان ہیں کہ ان کی تنخواہیں بہت کم ہیں.. وزیراعظم بھی یہ جتاتے نہیں تھکے کہ 2 لاکھ روپے ماہانہ میں مشکل سے ہی ان کا گزارہ ہوتا ہے… ایسے میں ہمیں کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان یاد آئے… وہ اگست 2001 میں پاکستان کے مزید پڑھیں

امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدے میں کیا کچھ طے پایا؟

peace agreement United States and Taliban

امریکہ اور طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے معاہدے میں طے پایا ہے کہ اگر طالبان معاہدے کی پاسداری کریں گے تو 14 ماہ کے اندر تمام امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں گی۔ اردو نیوز کو دستیاب معاہدے کی دستاویز کے مطابق ھفتے کو قطر میں طے پانے والے معاہدے مزید پڑھیں

سال 2019، پاکستانی میڈیا کو سخت پابندیوں، سختیوں، قتل اور سنسرشپ کے مسائل کا سامنا رہا

صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ملک بھر میں سات صحافیوں کو قتل اور 15 سے زائد کو زخمی کر دیا گیا انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت 35 مقدمات میں 60سے زائد صحافیوں کو نامزد کیا گیا کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزنے پاکستان میڈیافریڈم رپورٹ 2019جاری کر دی کراچی  :  کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز مزید پڑھیں