نئے وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کب کریں گے؟

ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزارت صحت کا قلمدان سنبھال لیا ہے وزارت صحت میں ان کی آمد پر ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا وزیراعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر صحت عامر کیانی کو ان کے عہدے سے ہٹا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان بمقابلہ شاہ محمود قریشی

کسے معلوم تھا کہ فردوس عاشق اعوان اور شاہ محمود قریشی کو ایک مرتبہ وفاقی کابینہ میں ایک ساتھ بیٹھنا پڑے گا۔ آج سے ٹھیک آٹھ سال پہلے جب شاہ محمود قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی بیس سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تو 2008 کی مزید پڑھیں

نیوز ایکشن کمیٹی کا جیو نیوزسمیت دیگر ٹی وی چینلز اور اخبارات میں ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر تشویش کا اظہار

میڈیا مالکان ورکرز کو فوری تنخواہ جاری کریں، نیوزایکشن کمیٹی کا مطالبہ صحافتی تنظیمیں موجودہ بحران میں اپنا کردار اداکریں، کنونئیرنیوز ایکشن کمیٹی کراچی – جیونیوزسمیت مختلف میڈیا ہاؤسز میں ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر نیوز ایکشن کمیٹی نے تشویش کا اظہار کیا ہے گزشتہ روز نیوز ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ مزید پڑھیں

نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے تعلق؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے کیا تعلق ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہو گئی ہے وہی ابراج گروپ جس کے سربراہ عارف نقوی کو لندن میں مقدمات اور گرفتاری کا سامنا ہے اور امریکہ کے حوالے کیے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی مزید پڑھیں

صوبائی وزرا کے محکموں میں ردوبدل ظہور احمد بلیدی وزیر فنانس اور میر عارف محمد حسنی وزیر مواصلات مقرر، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ – بلوچستان صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل، صوبائی وزیر ظہور بلیدی سے ہائر ایجوکیشن کا قلمدان واپس لے لیا گیا، ظہور بلیدی کو وزارت خزانہ اور اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا، صوبائی وزیر میر عارف محمد حسنی سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا، میر عارف محمد حسنی کو کمیونیکیشن اینڈ مزید پڑھیں