پرائیویٹ اسپتالوں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن شروع ۔ دارالصحت اسپتال سیل کردیا گیا

حکومت نے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے پرائیویٹ اسپتالوں کے خلاف مسلسل شکایات موصول ہونے پر بلاآخر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے حکومتی کریک ڈاؤن کا آغاز گلستان جوہر میں واقع دارالصحت ہسپتال کو سیل کرنے سے کیا گیا ہے وزیراعلی کے حکم پر سندھ ہیلتھ کمیشن کی ٹیم ہسپتال پہنچی اور دارالصحت ہسپتال مزید پڑھیں

معصوم بچی نشوا کی جان کی قیمت کیا صرف پانچ لاکھ روپے ہے؟ حلیم عادل شیخ نے وزیر صحت سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا،

تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیر صحت سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے بدھ کو سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں عذرا پیچوہو کے استعفے کے مطالبے پر قرارداد جمع کرا رہے ہیں کیونکہ دارلصحت کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

تھر کول فیلڈ تک پانی پہنچانے کی ایل بی او ڈی سے اورمکھی فرش سے شروع کی گئی اسکیم کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی – سندھ حکومت نےتھر کول فیلڈ تک پانی پہنچانے کی دو اسکیمیں ایک اسکیم واٹر سپلائی کی ایل بی او ڈی سے اور دوسری اسکیم واٹر سپلائی کی مکھی فرش سے شروع کی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے ان دونوں اسکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سینئر صحافی وکیل راؤ سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

کراچی – وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سینئر صحافی وکیل راؤ سے انکی والدہ کے انتقال پر سندھ اسمبلی میں مشیر قانون ، اطلاعات و اینٹی کرپشن کے دفتر جاکر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر صوبائی وزیر ایکسائز و پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ، مزید پڑھیں

حسن نثار کابینہ میں تبدیلیوں کے فیصلے پر عمران خان سے ناخوش

اپنے کڑوے تبصروں کی وجہ سے شہرت رکھنے والے کالم نگار اور سینئر صحافی حسن نثار نے وفاقی کابینہ میں کی گئی تبدیلیوں پر وزیراعظم عمران خان سے سخت اختلاف کیا ہے اور کھل کر کہہ دیا ہے کہ ملک میں تجربے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس ملک کو مزید تجربہ کا مت بناؤ مزید پڑھیں