
گورنرہاﺅس کے مزید موثر انداز سے استعمال پر تفصیلی بات چیت۔گورنرہاﺅس عوام کے لئے کھولنے پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ گورنرسندھ کراچی – گورنرسندھ اور وفاقی وزیر شفقت محمود کے زیر صدارت ٹرانزیشنل اینڈ کنزر ویشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنرہاﺅس کے مزید موثر انداز سے استعمال پر تفصیلی بات چیت مزید پڑھیں