اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ کب ہوا کس نے کیا؟

وزیر خزانہ کی تبدیلی کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ کب ہوا اور کس نے کیا ۔جن دنوں اسد عمر امریکہ میں آئی ایم ایف کی ٹیم کے ساتھ مذاکرات میں مصروف تھے پاکستان میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں گرم مزید پڑھیں

ہماری ٹیم انشاءاللہ ورلڈ کپ جیت کر آئے گی … 15 رکنی اسکواڈ کے اعلان کے بعد انضمام الحق کا بیان

دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ World Cup Cricket Tournament  کے لیے بڑا اعلان سامنے آگیا پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ دنیا کے سامنے پیش کر دیا فاسٹ بولر محمد عامر ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر بمقابلہ ARY News

جس طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump  نےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیک نیوز قرار دے رکھا ہے بالکل اسی طرح پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اے آر وائی نیوز کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے حوالے سے اے آر وائی نیوز Ary News کی مزید پڑھیں

بول ٹی وی انتظامیہ بمقابلہ میڈیا ورکرز

میڈیا ایکشن فورس کی جانب سے بول ٹی وی انتظامیہ کے خلاف بینرز آویزاں کیے گئے ہیں جن پر بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ Shoaib Sheikhکا نام لے کر کہا گیا ہے کہ بول ٹی وی کی انتظامیہ صحافیوں سمیت دیگر میڈیا ورکرز کی تنخواہیں دبا کر بیٹھی ہوئی ہے اور تنخواہ مانگنے مزید پڑھیں

مشير خزانه حفیظ شیخ کون ہیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے عبدالنبی شیخ کے صاحبزادے عبدالحفیظ شیخ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پیدا ہوا۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے وہ امریکا منتقل ہوئے جہاں انہوں نے بوسٹن یونیورسٹی سے اکنامکس میں ماسٹرز کیا جس کے بعد انہوں نے 1984 میں وہیں سے پی ایچ ڈی مزید پڑھیں