رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو … بلاول نے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ پر اعتراض کر دیا

بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے قتل کو بھولے نہیں ہیں انہوں نے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ پر اعتراض کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کسی وزیر کے ساتھ دشمنی یا مخالفت نہیں لیکن وہ ذرا دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں تو دنیا سے آوازیں تو اٹھے گی ۔کراچی میں ہسپتال مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزارت اطلاعات ونشریات آمد

معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزارت اطلاعات ونشریات آمد۔ معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سیکرٹری اطلاعات اور دیگر حکام کا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا وزارت اطلاعات ونشریات  آمد پر استقبال، سیکرٹری اطلاعات کی وزارت مزید پڑھیں

پی ایف یو جے PFUJ کی پہلی ترجیح صحافیوں کا اتحاد ہے

پی ایف یو جے PFUJ کا اہم اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اس موقع پر صحافی برادری کے مرکزی رہنماؤں سینئر صحافیوں اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے خطاب کیا ملک بھر سے آئے ہوئے صحافی رہنماؤں عہدے داروں کا خیر مقدم کیا گیا مقررین نے اس صحافی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے پارلیمانی رپورٹرز کے نمائندہ وفد کی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے انکے دفترمیں ملاقات

سندھ اسمبلی Sindh Assemblyکے پارلیمانی رپورٹرز کےنمائندہ وفد نے جمعہ کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانیAgha Siraj Durrani سے انکےدفترمیں ملاقات کی. اسمبلی اجلاس کی کوریج کےمسائل اور پارلیمانی رپورٹرز کمیٹی کےحوالےسےمشاورت کی اور اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی کومشترکہ درخواست پیش کی گئی وفد نے درخواست جمع کرائی اور اسپیکر سےگزارش کی مزید پڑھیں

پاکستان کے نئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ کون ہیں اور کیا شہرت رکھتے ہیں؟

پاکستان کے نئے وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ   Brigadier Retired Ijaz Shah پاکستان کی سیاسی اور انٹیلی جنس تاریخ میں ایک انتہائی اہم کردار کے حامل ہیں وزیرداخلہ بننے سے پہلے ان کا نام نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی خالی آسامی پر تعیناتی کے حوالے سے گردش کر رہا تھا لیکن وزیراعظم نے ان کی مزید پڑھیں