
چمن – سلطان زئی کےعلاقے میں پولیو ٹیم پرفائرنگ، فائرنگ سے خاتون پولیو ورکرجاں بحق، ایک زخمی، پولیو ورکر کی لاش اورزخمی کواسپتال منتقل کر دیا گیا، علاقے کی ناکہ بندی کرکے لیویز اہلکار سرچ آپریشن کررہے ہیں، سلطان زئی کےعلاقے میں پولیومہم عارضی طورپرمعطل کردی گئی، وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی چمن میں مزید پڑھیں