برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے پرستار ہیں

بریگزٹ کے حامی برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے فین ہیں ۔وہ تھریسامے کی جگہ برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں ۔وہ 24 جولائی سے اپنے فرائض سنبھال رہے ہیں ۔ وزیراعظم بورس جانسن بریگزٹ کی حمایت کی وجہ سے برطانیہ میں مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔ [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]

میڈیا پر پابندی کا سوال …. ہر جگہ وزیراعظم کا پیچھا کیوں کر رہا ہے؟

پاکستان میں میڈیا کتنا آزاد ہیں اور کتنی پابندیوں کا شکار ہے یہ آزادی اور پابندی کیا دنیا کے دیگر ملکوں سے زیادہ ہے آخر کیا وجہ ہے کہ میڈیا پر پابندی کا سوال ہر جگہ پاکستانی وزیراعظم کا پیچھا کر رہا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ میں بھی پاکستانی میڈیا پر پابندیوں مزید پڑھیں

منسٹری آف فارن افیئرز کی جانب سے پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر عزت مآب غلام دستگیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام

 رپورٹ طارق اقبال (بیورو چیفکویت ) منسٹری آف فارن افیئرز کی جانب سے پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر عزت مآب غلام دستگیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔سفیر محترم عزت مآب علی سلیمان سعید اسسٹنٹ منسٹر فا ر فارن افئیرز برائے ایشیا کی جانب سے الوداعی تقریب منعقد کی گئی مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے کو امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ اٹھانا پاکستان کی جیت ہے، پیر صاحب پگارا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین نے جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے کنگری ہاؤس میں ملاقات کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں جی ڈی اے رہنما پیر صدرالدین شاہ راشدی، پیر یاسر سائیں پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی ، خرم شیر زمان ،اشرف قریشی مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے دو بڑے سیاسی گھرانے رشتہ ازواج سے منسلک ہوگئے

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نواب نبیل گبول کے صاحبزادے نوابزادہ نادر نبیل گبول ،نواب ذوالفقار علی مگسی اور نادر مگسی کی بھتیجی نوابزادہ خالد مگسی کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازواج سے منسلک ہوگئے، مگسی ہاؤس کراچی میں تقریب نکاح میں گبول اور مگسی خاندان کے معززین سمیت عزیز و اقارب نے مزید پڑھیں