دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کا ایک اور بڑا قدم

… اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق قرارداد1267پرعملدرآمد کے لئے رہنما اصول(پالیسی گائیڈ لائنز) جاری کردئیے … سیکریٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ نے باضابطہ تقریب میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں … وزارت خارجہ میں منعقدہ تقریب میں وفاقی و صوبائی نمائندوں، مالیاتی اداروں، قانون نافذ کرنے اور عملدرآمد سے متعلق دیگر مزید پڑھیں

جے ایس گروپ … نئی مشکلات کا شکار

کہتے ہیں کہ انسان پر جب مشکلیں آتی ہیں تو ایک ساتھ چاروں طرف سے آ جاتی ہیں اسے سمجھ نہیں آتا کہ اس کے ساتھ اچانک یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال اس وقت جے ایس گروپ کی ہے جو امریکہ میں پاکستانی سفیر کے عہدے سے ہاتھ دھونے مزید پڑھیں

ہزار گنجی واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو فالفور گرفتار کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ سردار عبدالرحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی ای کے انفارمیشن سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں ہونے والے بم دھماکہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر سخت افسوس اور دلی ھمدردی کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کے مزید پڑھیں

سردار یار محمد رند کی ہزار گنجی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت

معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان ، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی ہزار گنجی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت. دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار۔ واقعہ کے شہداء کے غم میں برابر کے مزید پڑھیں

ہم فرقہ پرست دشمن کی قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنائیں گے۔شہریارخان آفریدی

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارخان آفریدی کا کوئٹہ ہزار گنجی میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت۔ آئی جی بلوچستان کو دہشت گردی کے واقعے پر تفصیلی طور پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔ دہشت گرد شکست کھانے کے بعد اب مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہیں۔ ہم فرقہ پرست دشمن کی مزید پڑھیں