مولانا فضل الرحمٰن سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

‏اسلام آباد ۔ مولانا فضل الرحمٰن سے انکی رہائشگاہ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ، ‏ملاقات میں قائد ایوان سینٹ شبلی فراز ،سینٹر مرزا آفریدی، سینٹر ایوب افریدی ، سمیت بلوچستان کے دیگر سینٹرز بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ‏مولانا فضل الرحمان کے سامنے اپنی درخواست رکھی مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کا دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا : گورنر سندھ

صدر ٹرمپ امریکہ پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کو 20 گناہ بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ عمران اسماعیل وزیر اعظم پاکستان اپنی ذات سے بڑھ کر ملک کے مفاد کو مقدم رکھتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم کا دورہ امریکہ انتہائی کامیاب ترین اور سادہ رہا۔ مزید پڑھیں

سردار محمد بخش مہر : مہر خاندان گھوٹکی کا ایک بڑا سیاسی خاندان

اس خاندان سے وزیراعلیٰ سندھ، ایم این اے، وفاقی اور صوبائی وزیر رہے ہیں، عموماً یہ خاندان لوٹا ازم کا شکار رہا ہے،  جہاں حکومت ہو انگلی کے اشارے پر وفاداری بدل دیتے ہیں، لیکن جب سے سردار محمد بخش مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی کو سیاسی ہاتھ دیا ہے وفاداری نبھا رہا ہے، 2013 مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی مہربانیوں سے شہری پریشان : چند قطرے بارش کے کراچی میں کیا ٹپکے کے الیکٹرک کی بجلی کراچی والوں سے روٹھ گئی

کراچی میں ہونے والی خفیہ بارش بجلی کو لے کر فرار ہو گئی ۔شہری حیران ہیں کہ کے الیکٹرک شہریوں پر اتنی مہربان کیوں ہے ۔مون سون سیزن شروع ہوتے ہیں چند قطرے بارش کے کراچی میں کیا ٹپکے کے الیکٹرک کی بجلی کراچی والوں سے اچانک روٹھ گئی ۔کراچی والے ابھی روٹھے بادلوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کتنا کامیاب کتنا مفید؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو ان کے حامی اور غیر جانب دار حلقوں کی جانب سے انتہائی کامیاب مفید اور تاریخی قرار دیا جا رہا ہے جس طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی قوم اور پاکستان کے منتخب وزیراعظم کی پذیرائی کی اور عظیم اور مقبول لیڈر قرار دیا اور دہشت گردی مزید پڑھیں