
امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی دو اپریل کو سندھ ہائی کورٹ سے رہائی نے ایک ایسا 80اور90ء کی دہائی کا خونی باب کھول دیا جب افغان جنگ کے دوران جنرل ضیاء الحق نے ساری دنیا کے جہادیوں کے لئے نہ صرف یہ کہ پاکستان کے دروازے کھول دئیے بلکہ لاکھوں کی تعداد میں مزید پڑھیں