ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے اصولوں پر اسکی اصل روح کے مطابق عمل نہیں کیا جارہا ہے لیکن ہم نے ہر طبقہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے قوانین نافذ کیے : وزیر اعلیٰ سندھ

united nations human rights delegation meet syed murad ali shah

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے اصولوں پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل نہیں کیا جا رہا ہے لیکن ہم نے ہر طبقہ کے حقوق کے تحفظ کیلئے قوانین نافذ کیے ہیں۔ گھریلو ملازمین سے مزید پڑھیں