وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بھی مسعود اظہر کے خلاف فیصلہ نہ رکو ا سکا؟

سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث ہورہی ہے کہ کیا پاکستان کا دفتر خارجہ اپنی ناکامی کو کامیابی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے ؟ چین ایک عرصے سے دیوار بنا ہوا تھا آخر یہ دیوار اچانک کہاں چلی گئی کے اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کا نام دہشت گردی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

پاکستان کے میجر جنرل ضیاء الرحمن نے صحارا میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی فورس کمانڈ سنبھال لی

اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت مغربی صحارا میں پاکستان کے میجر جنرل ضیاء الرحمان نے فورس کمانڈر کی حیثیت سے کمان سنبھالی۔ اس موقع پر منعقد کی گئی تقریب کی۔ میجر جنرل ضیاء الرحمان وہاں موجود فوجی افسران سے ملاقات کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستانی مزید پڑھیں