گلوکار فخر عالم مقامی پائلٹ اور جہاز بنانے والے نوجوان کی حمایت میں سامنے آگئے

جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پاکستان کے مشہور گلوکار فخر عالم اس نوجوان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں جسے پولیس نے الزام میں گرفتار کر لیا ہے کہ اس نے بغیر اجازت نہ صرف جہاز بنایا بلکہ اڑایا اور وہ کسی بھی حادثے سے دوچار ہوسکتا تھا ۔اس نوجوان کا نام فیاض مزید پڑھیں