
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل اور بین الاقوامی رائڈ سروس اوبر کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدہ کے تحت پی ایس او، اوبر ڈرائیورز کو اپنے جدید ڈیجی کیش فیول کارڈز فراہم کرے گا، جوکہ فیولنک موبائل ایپ کے ذریعہ استعمال کے مزید پڑھیں