پاکستان کی مشہور اینکر پرسن عظمیٰ اعجاز خان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے میں تیراکی اور سمندر کی گہرائیوں کا مشاہدہ

پاکستان کی مشہور ٹی وی اینکر عظمی اعجاز خان نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے میں سمندر کی گہرائیوں کا مشاہدہ کیا اور پانی میں تیراکی کے جوہر بھی دکھائے وہ شروع سے ہی ایک ایڈونچر پسند خاتون ہیں باہمت دلیر اور بولڈ ہیں اور ان کی زندگی کامیابیوں سے بھرپور ہے۔ دنیا کے مزید پڑھیں