نازیہ ملک کو بھارتی نیوز ویب سائٹ کی جھوٹی خبر کی وجہ سے کافی ذہنی اذیت برداشت کرنی پڑی

nazia malik stress fake news indian website thefauxy

ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ thefauxy.comکی طرف سے پاکستانی اداکارہ مارننگ شو کی ہوسٹ اور بیوٹی ایکسپرٹ نازیہ ملک کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبر چلانے کی وجہ سے نازیہ ملک کو کافی دنوں سے ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا انہیں اپنے دوستوں رشتہ داروں اور ساتھی ورکرز کی جانب سے بےشمار کال مزید پڑھیں