بفرزون میں ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کےگھر پر مشکوک موٹرسائیکل سواروں کی آمد

موٹر سائیکل سوار پولیس کو دیکھ کر فرار ہوگئے پولیس اہلکار نے مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو دیکھ کر چوکنے ہوگئے۔ خواجہ اظہار الحسن پر عیدالضحیٰ کے دن قاتلانہ حملہ ناکام ہوچکا ہے۔ ۲۲ مارچ کو دہشت گردوں نے گلشن اقبال میں مفتی تقی عثمانی پر بھی حملہ کیا تھا۔