تیرا یہاں کوئی نہیں….!!

عظمیٰ رزاق ہم پی ٹی وی کے وقتوں کے لوگ نو بجے خبریں دیکھنے کے ہی عادی ہیں… اس لئے نو بجے کے سلوٹ کے ڈرامے دیکھنے کا اتفاق بہت ہی کم ہوتا ہے…  اس ڈرامے کے ٹیزر میں سویراندیم کو دیکھ کر تھوڑا اشتیاق ہوا کہ شاید کوئی اچھی کہانی ہو کیونکہ سویرا کم مزید پڑھیں