معروف گلوکار طاہر شاہ کے گانے فرشتہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، طاہر شاہ پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئے

tahir shah farista song hit twitter

معروف گلوکار نے اپنا نیا گانا ریلیز ہونے کی نوید سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنائی تو دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لوگوں نے اس گانے کو دیکھ لیا۔ گلوکار و اداکار طاہر شاہ کو اپنے گانوں ’آئی ٹو آئی‘ اور ’اینجل‘ کی وجہ سے ’منفرد‘ قسم کی شہرت حاصل ہے اور ’فرشتہ‘ دراصل طاہر مزید پڑھیں