ڈی سی آفس جامشورو کے لان میں کھلی کچہری : عوامی مسائل سننے کے بعد فوری طور پر حل کرنے کیلئے ضلعی عملداران کو ہدایات

syed shela raza mukesh kumar chawla khuli kachari jamshoro

جامشورو :وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر صوبائی وزیر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ اور خواتین کے حقوق کی صوبائی وزیر سید شہلارضا ڈی سی آفس جامشورو کے لان میں منعقدہ کھلی کچہری میں عوامی مسائل سننے اور انہیں فوری طورپر حل کرنے کے لیے کچہری میں موجود ضلعی عملداران کو ہدایات جاری کیں۔کھلی مزید پڑھیں

دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے لئے جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔ سیدہ شہلا رضا

سیدہ شہلا رضا کا ہزارہ جرگہ کے قائم مقام سربراہ علی جان سے رابطہ اور انکے دو قریبی عزیزوں کے ہزار گنجی دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے پر تعزیت۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت اس دکھ کی گھڑی میں بلوچستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔

شہلا رضا کا کاروان بلاول بھٹو کے استقبالیہ کیمپ اور ٹرین کے مقام کا دورہ

کرا چی ۔ صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا نے آج شام کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ کر کاروان بلاول بھٹو کی استقبالیہ کیمپ اور ٹرین کے مقام کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ایم این اے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی ایم پی اے لیاقت آسکانی پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما عابد ستی، سردار مزید پڑھیں