19 کروڑ سے زائد رقم لینے والے کون خوش نصیب تھے؟

رپورٹ : مطلوب حسین 2375 ضرورت مند ادیب، شاعروں، گلوکاروں اور فنکاروں میں 19 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔ محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے انڈونمنٹ فنڈز سے گذشتہ 8 سال کے دوران سندھ کے 2375 ضرورت مند ادیب، شاعروں، گلوکاروں اور فنکاروں میں 19 کروڑ 61 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں