پاک آرمی نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ہماری خصوصی مدد کی، ایک سال سے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے وفاق کو کہہ رہے ہیں : اسماعیل راہو

ismail rahoo with syed nasir hussain shah

اسماعیل راہو وزیرزراعت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہجب بات اورکوشش کے بعد بھی نتیجہ نہ آئے تو پھربات کرنی پڑجاتی ہے۔ ایک سال سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے وفاق کو کہہ رہے ہیں۔ پچھلے سال سندھ کےپندرہ اضلاع میں ٹڈی دل پہنچی تھی۔ لاکھوں ایکڑ زمین پرکھڑی فصلوں پرحملہ کیا۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات اور پیدا شدہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ

syed nasir hussain shah saeed ghani sindh coronavirus

کراچی  :  سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات اور کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ عناصر سندھ حکومت کے ان اقدامات پر مزید پڑھیں