
پورے ملک میں اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان یکساں پالیسی کیوں نہیں بن سکی ۔خاص طور پر وفاق اور سندھ میں تناؤ کیوں ہے۔ ایک یکساں قومی پالیسی کا فقدان کیوں نظر آرہا ہے ۔کیا وزیراعظم عمران خان پورے ملک مزید پڑھیں