کراچی کے دوبارہ ڈیزائن اور جدید شہر بنانے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں : سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرئے بے گھر کرنے سے پہلے متبادل جگہ دی جائیں،ثروت اعجاز قادری غیر قانونی بلند وبالاعمارتیں گرانے کے ساتھ غیر قانونی تعمیرات کرانے والے افسران کے خلاف بھی کاروائی کی جائے،ثروت اعجاز قادری کراچی کی ترقی کیلئے وفاقی وصوبائی حکومتیں کام نہیں کرینگی تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑے گی،ثروت مزید پڑھیں