میں ڈاکٹر نہیں، مجھے مار دیجیئے

sufiya kashif urdu columnist

صوفیہ کاشف کالج کے زمانے میں کسی عقلمند لڑکی نے مجھے بتایا کہ ڈاکٹر بن جائیں تو رشتے اچھے ملتے ہیں۔ میں نے محض اچھے رشتے کی خاطر اتنی محنت کرنے سے گریز کیا۔ مجھے ڈاکٹر اچھے لگتے تھے مگر دور سے، مجھ سے بند آنکھوں سے ہل ہل کر رٹے نہیں لگتے تھے، میں مزید پڑھیں