ٹی وی اینکر براہ راست نشریات کے دوران سوگئے

لائیو نشریات کے دوران ٹی وی اینکر اچانک سو گیا۔ مہمان باتیں کرتی رہی اور اینکر خراٹے لینے لگا۔ سوڈان کے ایک ٹی وی چینل پر اچانک میزبان کے سونے سے مہمان پریشان ہو گئی۔ مہمان پہلے تو گفتگو کرتی رہیں لیکن جب میں میزبان کے خراٹوں کی آواز بلند ہوئی تو مہمان بھی پریشان مزید پڑھیں