مہنگائی کا سونامی لانے اور عوام کو سونامی میں دھکیلنے پر وزیراعظم نوبل انعام کے حقدار ہیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی ۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا سونامی لانے اور عوام کو سونامی میں دھکیلنے پر وزیراعظم عمران خان نوبل انعام کے حقدار ہیں۔ عوام کی چینخیں نکالنے کا بیان دینے والوں نے ریکارڈ مہنگائی کرکے اپنے بیان کو حقیقت میں بدل دیا مزید پڑھیں