سلیکٹڈ حکومت نے دس لاکھ لوگوں کو بیروزگار کیا، وفاق عوام کے معاشی قتل کا ذمہ دار ہے : سہیل انور سیال

2020 سندھ میں روزگار کی فراہمی کا سال ہے ۔وزیر برائے انسداد بدعنوانی کراچی : سندھ کے وزیر برائے انسداد بدعنوانی ،آبپاشی اور زکوۃ و عشر سہیل انور سیال نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی سال 2020 میں سندھ کے لوگوں کو روزگار فراہم کرے گی ۔ نااہل وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث پیدا مزید پڑھیں