وزیراطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ کا سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن SIUT کا دورہ

Minister of Information and Culture Sindh Syed Nasir Hussain Shah visits Sindh Institute of Urology and Transplantation SIUT

کراچی :  وزیراطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ کا سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن SIUT  کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات و بلدیات سندھ نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے دورہ کے دوارن ایس آئی یو ٹی کی انتظامیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کی ہدایات مزید پڑھیں